نکتے کی تفصیل — لیکچر 8: حق معیشت میں مساوات اور درجات معیشت میں توازن

قرآن حکیم کے بیان کردہ اصول معاشیات۔

موجودہ خلاصہ
کتاب

قرآن حکیم کی یہ اپنی اصولی روش رہی ہے کہ اس نے عبادات، معاشرتی معاملات اور سیاسیات کی طرح معاشیات میں بھی صرف بنیادی اصول اور کلیات کا مختصر بیان کیا، اور ان کی تفصیلات وتشریحات کو احادیثِ نبویہؐ اور ان سے مستنبط فقہی احکام کے حوالے کردیا۔ یہی وہ چار بنیادی اصول ہیں جو ذیل میں تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔

حوالہ: قرآنی اصول معاشیات، ص 11