4

دینی انقلاب کے مراحل

سمسٹر 3 — لیکچر 4
قومی انقلاب آگے چل کر بین الاقوامی انقلاب کی شکل اختیار کرے گا اور قومی انقلاب لانے والی جماعت بین الاقوامی انقلاب کی مجلس عاملہ بن جائے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ انقلاب وہی کامیاب ہوتا ہے جس کے کارکن انقلاب کے اصولوں کو سمجھ کر اپنائیں اور پھر اپنی ذمہ داری پر کام کریں۔ (طبع 2009،ص:613)(طبع2019 جلد اول،ص:233)
مقصد
  • دینی انقلاب کے مراحل اور کامیاب انقلاب کی بنیادی خصوصیات۔
دائرہ کار
  • نبوی انقلاب کے مطالعہ کی روشنی میں
بنیادی نظریہ
منظم اجتماعیت
نکات
حاصلِ تعلیم
  • دینی انقلاب کی اہمیت
  • حضور ﷺ کی زندگی کے تمام ادوار میں تسلسل ثابت کرنا
عملی تقاضے
  • تربیت کے عمل میں شرکت
  • دعوتی عمل میں شرکت
ماخذ:

قرآنی شعور انقلاب (طبع 2009،ص:613 تا632)(طبع2019 جلد اول،ص:233 تا252) تفسیر سورہ المزمل آیت نمبر 15 تا آخر سورت

اضافی مواد (آڈیو)

ابھی تک کوئی مواد اپ لوڈ نہیں ہوا۔