1

قرآنی انقلاب: ایک تعارف

سمسٹر 3 — لیکچر 1
قرآن حکیم چاہتا ہے کہ جس طرح نوع انسان پر ایک دن آنے والا ہے جب اس کے ہر فرد سے اس بارے میں اس سے پرس کی جائے گی کہ کمزوروں کے حقوق کہاں تک ادا کئے اور کمزوروں کی خدمت کتنی کی؟ اس طرح دنیا میں قرآن حکیم کی علمبردار جماعت انہی اصولوں پر طاقتوروں سے بازپرس کرے گی۔ (طبع 2009،ص:567)(طبع 2019 جلد اول،ص:187)
مقصد
  • جماعت سازی کی اساس پر قرآنی انقلاب کا تعارف
  • ارتقائی جدوجہد اور پرتشدد انفرادی جدوجہد کا رد
دائرہ کار
  • قرآنی تعلیمات اور سیرت نبوی ﷺ کے تناظر میں قرآنی انقلاب کا جائزہ
بنیادی نظریہ
غلبہ دین کا شعوری نظریہ
حاصلِ تعلیم

غلبہ دین کی روشنی میں قرآنی تعلیم کا درست شعور۔

عملی تقاضے

مکمل ساجی تبدیلی کیلئے منظم اجتماعیت کا قیام۔

ماخذ:

قرآنی شعور انقلاب (طبع 2009 ص555-570)(طبع 2019 جلد اول،ص:174-190) مقدمہ تفسیر سورہ النزعل

اضافی مواد (آڈیو)

ابھی تک کوئی مواد اپ لوڈ نہیں ہوا۔