10

تصوف، تہذیب نفوس انسانی کاطریقہ کار

سمسٹر 1 — لیکچر 10
تصوف کالفظ سُن کر عام طور پر قدامت پسندی اور رجعت پسندی کاخیال آتا ہے اور تصوف عموماً اقدام واقدام کاضد سمجھا جاتا ہے، لیکن تصوف "نہایت اندیشہ وکمال جنون" کامجموعہ ہے، اور ہمارے سوتے سے اس عمل کے پھوٹتے ہیں۔ دھرم اور شریعت، پوجا پاٹ اور نماز، روزے وغیرہ کانام تصوف نہیں ہے۔ جذبہ ہی تصوف ان کاموں سے عقیدت وخلوص سے دل وجان سے تلقین کرتا ہے، تصوف زندگی میں کوئی خاص راہ عمل متعین نہیں کرتا، بلکہ راہ عمل پرہمت واستقامت کوچلانے والاجذبہ ہے۔
مقصد
  • تصوف کے فرسودہ وجمود پرمبنی نظریات کارد کرنا۔
  • تصوف کے حقیقی تقاضوں کاشعور پیدا کرنا۔
دائرہ کار
  • ولی اللٰہی فکر کی تعلیمات کے تناظر میں موضوع کی وضاحت۔
بنیادی نظریہ
دین حق کی جامعیت
نکات
حاصلِ تعلیم
  • تصوف انسانی زندگی کی تہذیب، مقصدیت اور لگن پیدا کرتا ہے۔
  • صحت صالح سے انسان کی استقامت میں اخلاص کے ساتھ اس کے باطنی شعور کی تہذیب ہوتی ہے۔
عملی تقاضے
  • نظریہ کی پختگی۔
  • صحت صالح کواختیار کرنا۔
ماخذ:

مولانا عبیداللہ سندھی، شعور و آگہی، تصوف، مقالہ نمبر 10، رحیمیہ مطبوعات، لاہور، 2020۔ص:171-186/طبع 2009 ص:70-73

اضافی مواد (آڈیو)

ابھی تک کوئی مواد اپ لوڈ نہیں ہوا۔